Category (مطلع): قطعہ
Topic (کیٹگری): فاطمہ زہراءؑ
Poet (موضوع): نا معلوم
جام کوثر جو پلائے اسے مولا کہئے
خود ہی کوثر ہو اگر کوئی اسے کیاکہئے

بیٹیاں اور بھی زہراءؑ کے سوا تھیں تو کہاں
ایسی بیٹی کہ جسے ام ابیہا کہئے
Contributor:

Provided soft copy of the text

غلام مرتضی انصاری
قم المقدس